اے این پی رہنماء عمران آفریدی کے شوکاز کا جواب اطمینان بخش قرار

اے این پی رہنماء عمران آفریدی کے شوکاز کا جواب اطمینان بخش قرار

پشاور(پ ر)اے این پی رہنما عمران آفریدی نے پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے اور آج پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان، صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک اور دوسرے عہدیداران مختیار خان یوسفزئی، ثاقب اللہ چمکنی، نثارخان کی موجودگی میں باچاخان مرکز میں پیش...
اے این پی رہنماء عمران آفریدی کے شوکاز کا جواب اطمینان بخش قرار

پارٹی رہنما آیاز وزیر کے شوکاز نوٹس کے جواب کو تسلی بخش قرار دے دیا گیا

پشاور(پ ر)صوبائی صدر ایمل ولی خان کی طرف سے آیاز وزیر کو جاری شوکاز نوٹس کا جواب دیتے ہوئے آیاز وزیر نے کہا کہ نئے اضلاع کے انتخابات میں اُس نے اور اُس کے خاندان نے پارٹی امیدوار کی کامیابی کیلئے حتیٰ الوسع کوشش کی ہے، انہوں نے کہا کہ وہ زمانہ طالبعلمی سے اسی تحریک...
پارٹی قیادت ناراض کارکنا ن پر جرگے کرکے دوبارہ پارٹی میں شمولیت پر آمادہ کریگی،سردار حسین بابک

پارٹی قیادت ناراض کارکنا ن پر جرگے کرکے دوبارہ پارٹی میں شمولیت پر آمادہ کریگی،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبے کے کونے کونے میں پارٹی قیادت ناراض کارکنا ن پر جرگے کرکے اُن کو دوبارہ پارٹی میں شمولیت پر آمادہ کریگی۔ باچا خان مرکز پشاور میں پارٹی کے سابقہ دیرینہ کارکن اور عوامی ورکرز پارٹی کے...
پارٹی آئین سب سے بالاتر ہے اور ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،ایمل ولی خان

پارٹی آئین سب سے بالاتر ہے اور ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کسی کے ساتھ بھی رعایت نہیں کی جائیگی،بدقسمتی سے کارکنان پچھلے کئی سالوں سے یہ سوالات کرتے تھے کہ پارٹی میں کارکنان کا نہیں پوچھا جاتا،جو اختیار پارٹی آئین صدر کو دیتا ہے آج کا...