کابل دھماکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کابل میں شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت بے گناہ انسانوں کی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں...

مذاکراتی عمل بارے مثبت بازگشت دیرپا امن کی جانب پہلا قدم ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن کیلئے افغانستان کا پرامن اور مترقی ہونا اولیں شرط ہے، اے این پی ہمیشہ سے خطے میں دیرپا امن کی خواہاں ہے اور اس مقصد کیلئے اپنے تئیں حتی الوسع کوششیں کرتی آئی ہے، افغان امن مذاکرات...

بڑھتی مہنگائی جرائم کی شرح میں اضافے کا سبب بن رہی ہے،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبہ بدترین مالی بحران کا شکار ہے جبکہ صوبائی حکومت وفاق سے بجلی کے خالص منافع اور دیگر واجبات کے حصول میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبے کے اپنے...

مری میں فوجیوں کے ساتھ عوامی تکرار کی ویڈیو سامنے آنا لمحہ فکریہ ہے، زاہد خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ فوجی اہلکاروں اور عوام کے درمیان آئے روز تکرار کے واقعات سامنے آ رہے ہیں جو نیک شگون نہیں، مری میں عوام کی اہلکار کے ساتھ تکرار کی ویڈیو سامنے آنے کے بعدسوات میں فوج کے خلاف نکالے گئے جلوس سے دکھائی...

مسلط حکمرانوں نے نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کی بدترین مثال قائم کر رکھی ہے، سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ مسلط حکمرانوں نے نیب کے ذریعے سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانے کی بدترین مثال قائم کر رکھی ہے، عوام کو سبز باغ دکھانے والے سلیکٹڈ وزیر اعظم آج خود مہنگائی کے اعلانات کر رہے...