افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں، خطہ مزید پراکسی وار کا متحمل نہیں ہو سکتا، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے عوام ایک دوسرے کے ساتھ دینی،تہذیبی،ثقافتی اور خونی رشتوں میں بندھے ہیں لیکن بدقسمتی سے دونوں ممالک بدامنی اور دہشت گردی کا شکار ہیں،موجودہ صورتحال سے نجات کیلئے پاکستان و...

ہارس ٹریڈنگ کے کلچر سے جمہوریت کو تقویت نہیں مل پاتی،سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے اور بنیادی طور پر جمہوریت کی کمزوری کی بڑی وجہ بھی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بدقسمتی سے اس تجارت میں دنیا کے تمام ممالک سے آگے...

ایک سالہ کارکردگی میں پاکستان عالمی سطح پر تنہا کر دیا گیا،میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کو مسترد کرتے ہوئے اسے تصوراتی دنیا کا خواب قرار دیا ہے، حکومتی کارکردگی بارے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان گزشتہ حکومتوں کے پرانے پاکستان...

گجرات میں مسکین شاہ کا قتل پختونوں بارے حکومتی روش کی عکاسی کر رہا ہے،ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پنجاب کے شہر گجرات میں پختون شہری مسکین شاہ پر بہیمانہ تشدد اور قتل کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پختون دنیا بھر خصوصاً ملک کے ہر شہر میں قاتلوں کے نشانے پر ہیں لیکن بدقسمتی سے حکمرانوں نے...

حکمرانوں کے ہاتھ چار سالہ اویس گل کے خون سے رنگے ہیں، صدر الدین مروت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے گنڈی خانخیل لکی مروت میں چارسالہ بچے اویس گل کے اغوا اور قتل کے دلسوز واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے، انہوں نے کہا کہ عرصہ ایک ماہ سے گنڈی...