ڈسپلن خلاف ورزی،عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ،عمران آفریدی اور آیاز وزیر کو شوکاز نوٹسسز جاری

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی ڈسپلن کے خلاف ورزی پر تین پارٹی رہنماوں عبد الطیف آفریدی،عمران آفریدی اور آیاز وزیر کو شوکاز نوٹسسز جاری کردیے ہیں،عبد الطیف آفریدی کو جاری کیے گئے شوکار نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ صوبائی اسمبلی کے...

ضلع گجرات میں سوات کے رہائشی نوجوان کا قتل،اے این پی کا توجہ دلاؤ نوٹس

پشاور( نیوزرپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی نے پنجاب کے ضلع گجرات میں (اتروڑ) سوات کے ایک نوجوان مسکین زادہ کے قتل کے خلاف صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو بے رحمانہ طور پر چھریوں...

معصوم بچیوں کے ساتھ درندگی کے واقعات دہشت گردی کی نئی شکل ہے، امیر حیدر خان ہوتی

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ننھی اقرا کا بہیمانہ قتل ہم سب پر قرض ہے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مردان میں گزشتہ دنوں درندگی کے بعد قتل...

آرمی چیف کی توسیع وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اداروں کا معاملہ ہے،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئین میں موجود اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے انہیں توسیع دی ہے،توسیع کا...

سعودی عرب کی آئل کمپنی نے کشمیر ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، قوم کو وضاحت کی جائے دورہ امریکہ کا مقصد کیا تھا؟ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے...