اے این پی کا بی آر ٹی کے خلاف عدالت جانے کا عندیہ

پشاور (جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عندیہ دیا ہے کہ وہ بہت جلد پشاور کے واحد بڑے منصوبے بس ریپڈ ٹرانزٹ میں تاخیر، لاگت زیادتی اور ناقص منصوبہ بندی کے خلاف عدالت جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں ایمل ولی خان نے...

پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے جو کشمیر کے معاملے پر ثابت ہوچکا ہے۔ مسئلہ کشمیر ہم بچپن سے سنتے چلے آرہے ہیں اور اسی مسئلے پر ہمارے بجٹ کا ایک بڑا حصہ مختص ہوتا رہا ہے لیکن موجودہ حکمرانوں نے...

افغان امن مذاکرات میں افغانستان حکومت کی غیرموجودگی تشویشناک ہے، میاں افتخارحسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ افغان امن مذاکرات تقریباً حتمی مراحل میں داخل ہوچکے ہیں، قطر میں جاری مذاکرات کے دور کے بعد پاکستان میں سہ فریقی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا جاچکا ہے جو خوش آئند ہے لیکن اس عمل سے افغانستان...

دہشتگردوں کی دھمکیاں ہمیں کارکنان سے نہیں روک سکتی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اپنے الگ الگ ٹوئیٹر پیغامات میں کہا ہے کہ دہشتگرد ہمیں اپنے کارکنا ن سے نہیں روک سکتے،ہمیں اپنے ہر ورکر کے تحفظ کی فکر ہے،بلور خاندان نے فلسفہ عدم تشدد اور امن کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں،نوجوان دانیال بلور...

افغان امن عمل کے آخری مراحل میں داخل ہونے کی خبریں خوش آئند ہے،میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے افغان امن عمل کے آخری مرحلے میں داخل ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی رو ز اول سے افغانستان میں امن کی خواہاں رہی ہے بلکہ یہ ہمارے اکابرین باچا خان،ولی خان اور اسفندیار ولی خان کے...