آرمی چیف کی توسیع وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اداروں کا معاملہ ہے،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئین میں موجود اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے انہیں توسیع دی ہے،توسیع کا...

سعودی عرب کی آئل کمپنی نے کشمیر ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، قوم کو وضاحت کی جائے دورہ امریکہ کا مقصد کیا تھا؟ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے...

افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں، خطہ مزید پراکسی وار کا متحمل نہیں ہو سکتا، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے عوام ایک دوسرے کے ساتھ دینی،تہذیبی،ثقافتی اور خونی رشتوں میں بندھے ہیں لیکن بدقسمتی سے دونوں ممالک بدامنی اور دہشت گردی کا شکار ہیں،موجودہ صورتحال سے نجات کیلئے پاکستان و...

ہارس ٹریڈنگ کے کلچر سے جمہوریت کو تقویت نہیں مل پاتی،سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے اور بنیادی طور پر جمہوریت کی کمزوری کی بڑی وجہ بھی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بدقسمتی سے اس تجارت میں دنیا کے تمام ممالک سے آگے...

ایک سالہ کارکردگی میں پاکستان عالمی سطح پر تنہا کر دیا گیا،میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کو مسترد کرتے ہوئے اسے تصوراتی دنیا کا خواب قرار دیا ہے، حکومتی کارکردگی بارے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان گزشتہ حکومتوں کے پرانے پاکستان...