حکمرانوں کے ہاتھ چار سالہ اویس گل کے خون سے رنگے ہیں، صدر الدین مروت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے گنڈی خانخیل لکی مروت میں چارسالہ بچے اویس گل کے اغوا اور قتل کے دلسوز واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوتی ہے، انہوں نے کہا کہ عرصہ ایک ماہ سے گنڈی...

کابل دھماکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کابل میں شادی کی تقریب کے دوران بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت بے گناہ انسانوں کی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں...

مذاکراتی عمل بارے مثبت بازگشت دیرپا امن کی جانب پہلا قدم ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن کیلئے افغانستان کا پرامن اور مترقی ہونا اولیں شرط ہے، اے این پی ہمیشہ سے خطے میں دیرپا امن کی خواہاں ہے اور اس مقصد کیلئے اپنے تئیں حتی الوسع کوششیں کرتی آئی ہے، افغان امن مذاکرات...

بڑھتی مہنگائی جرائم کی شرح میں اضافے کا سبب بن رہی ہے،سردار حسین بابک

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ صوبہ بدترین مالی بحران کا شکار ہے جبکہ صوبائی حکومت وفاق سے بجلی کے خالص منافع اور دیگر واجبات کے حصول میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبے کے اپنے...