Archive: August 16, 2019

مری میں فوجیوں کے ساتھ عوامی تکرار کی ویڈیو سامنے آنا لمحہ فکریہ ہے، زاہد خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ فوجی اہلکاروں اور عوام کے درمیان آئے روز تکرار کے واقعات سامنے آ رہے ہیں جو نیک شگون نہیں، مری میں عوام کی اہلکار کے ساتھ تکرار کی ویڈیو سامنے آنے کے بعدسوات میں فوج کے خلاف نکالے گئے جلوس […]
Read more

مسلط حکمرانوں نے نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کی بدترین مثال قائم کر رکھی ہے، سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ مسلط حکمرانوں نے نیب کے ذریعے سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانے کی بدترین مثال قائم کر رکھی ہے، عوام کو سبز باغ دکھانے والے سلیکٹڈ وزیر اعظم آج خود مہنگائی کے اعلانات کر رہے ہیں،حکومت چندوں […]
Read more

اے این پی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 19اگست کو طلب کر لیا گیا

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس بروز پیر19اگست دن گیارہ بجے باچا خان مرکز پشاور میں طلب کیا ہے، اجلاس میں سیاسی صورتحال، تنظیمی امور،نئے اضلاع میں گزشتہ ہونے والے صوبائی اسمبلی کے انتخابات اور دیگر مسائل کے حوالے سے تفصیلی بحث […]
Read more

اسفندیار ولی خان کی کچلاک بم دھماکے کی مذمت

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کوئٹہ کے شہر کچلاک میں مدرسہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مساجد اور […]
Read more