Archive: August 9, 2019

سادگی کے دعویدار کی رہائشگاہ پر215سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں،زاہد خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو فرشتہ سمجھنے والے اداروں نے قوم پر عذاب مسلط کر رکھا ہے، سادگی پر لیکچر دینے والا شخص پہلے اپنے گریبان میں جھانکے،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بنی گالہ میں 215سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں […]
Read more

شہباز شریف کا افغان جنگ بارے بیان پختون دشمنی ہے،صدر الدین مروت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالدین مروت نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اخلاقی،آئینی اور بین الاقوامی قوانین کوروندتے ہوئے بھارت نے جس ظالمانہ جرم کا ارتکاب کیا ہے اس سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے آواز کو دبایا نہیں جاسکتا […]
Read more

میٹرک پاس اساتذہ کی بھرتی، اے این پی کا حکومتی فیصلے پر اظہار افسوس

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کی جانب سے نئے اضلاع میں اساتذہ تعیناتی کیلئے میٹرک پر شرط پر حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرک پاس شخص کس طرح بچوں اور بچیوں کو تعلیم دے سکتا ہے،پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے اپنے ایک بیان […]
Read more

ملکی سلامتی کے معاملے پر عمران کی بجائے ملک کا ساتھ دیں گے،میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ کشمیر کے ایشو پر ہم سب متحد ہیں اور ملک کی بقا کے معاملے پر حکومت کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونگے،عمران نیازی کا رویہ اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کیلئے ہے، حکومت کی جانب […]
Read more