Archive: August 8, 2019

مریم نواز کی گرفتاری مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،اسفندیار ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی گرفتاری کے نئے سلسلے کو پلانٹڈ منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان گرفتاریوں کا مقصد اب مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، پارلیمنٹ میں بھارتی اقدام کی مذمت اور قوم کو ایک پیج […]
Read more

ٹارگٹڈ کاروائیوں کے بغیردہشت گردوں کی پیداواری فیکٹریوں کا خاتمہ ممکن نہیں،اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ مخصوص ذہنیت کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے بغیردہشت گردوں کی پیداواری فیکٹریوں کا خاتمہ ممکن نہیں، وفاقی حکومت نیشنل ایکشن پلان کے تمام 20نکات پر من و عن عملدرآمد کر ائے تو ملک بھر میں امن قائم ہو سکتا ہے، […]
Read more

حکمرانوں کی فروغ تعلیم میں عدم دلچسپی سے تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے،سردار حسین بابک

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہاہے کہ صوبے کے طلباء و طالبات کو داخلوں میں درپیش مسائل و مشکلات کو فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے لیکن بدقسمتی سے صوبائی حکومت تعلیمی شعبہ کو پس پشت ڈالا اور تعلیمی ایمرجنسی کے اعلان کے باوجود […]
Read more