Archive: August 1, 2019

تیل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد،نالائق اعظم گھر جانے کی تیاری کر لیں،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مسترد کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت عوام دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا ہے اور ملک کو تباہی کی طرف لے جانے والے جلد سفر رخصت پر روانہ ہونے والے ہیں، اپنے ایک […]
Read more

شرمناک ہارس ٹریڈنگ کی گئی، اسٹیبلشمنٹ سینیٹ میں بھی اپنا کھیل کھیلتی رہی۔ میاں افتخار

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے سینیٹ میں کی گئی بدترین ہارس ٹریڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کو پامال کرنے میں تحریک انصاف اور مخصوص قوتوں نے اہم کردار ادا کیا اور ثابت کیا کہ وہ حقیقت میں جمہوریت کے دشمن اور پارلیمان […]
Read more