2019 August

Archive: August 2019

اے این پی کا بی آر ٹی کے خلاف عدالت جانے کا عندیہ

پشاور (جنرل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عندیہ دیا ہے کہ وہ بہت جلد پشاور کے واحد بڑے منصوبے بس ریپڈ ٹرانزٹ میں تاخیر، لاگت زیادتی اور ناقص منصوبہ بندی کے خلاف عدالت جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں ایمل ولی خان نے […]
Read more

پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے جو کشمیر کے معاملے پر ثابت ہوچکا ہے۔ مسئلہ کشمیر ہم بچپن سے سنتے چلے آرہے ہیں اور اسی مسئلے پر ہمارے بجٹ کا ایک بڑا حصہ مختص ہوتا رہا ہے لیکن موجودہ […]
Read more

افغان امن مذاکرات میں افغانستان حکومت کی غیرموجودگی تشویشناک ہے، میاں افتخارحسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ افغان امن مذاکرات تقریباً حتمی مراحل میں داخل ہوچکے ہیں، قطر میں جاری مذاکرات کے دور کے بعد پاکستان میں سہ فریقی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا جاچکا ہے جو خوش آئند ہے لیکن اس عمل سے افغانستان حکومت کو […]
Read more

دہشتگردوں کی دھمکیاں ہمیں کارکنان سے نہیں روک سکتی،ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اپنے الگ الگ ٹوئیٹر پیغامات میں کہا ہے کہ دہشتگرد ہمیں اپنے کارکنا ن سے نہیں روک سکتے،ہمیں اپنے ہر ورکر کے تحفظ کی فکر ہے،بلور خاندان نے فلسفہ عدم تشدد اور امن کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں،نوجوان دانیال بلور کو دھمکیاں […]
Read more

افغان امن عمل کے آخری مراحل میں داخل ہونے کی خبریں خوش آئند ہے،میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے افغان امن عمل کے آخری مرحلے میں داخل ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی رو ز اول سے افغانستان میں امن کی خواہاں رہی ہے بلکہ یہ ہمارے اکابرین باچا خان،ولی خان اور اسفندیار ولی خان […]
Read more

ڈسپلن خلاف ورزی،عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ،عمران آفریدی اور آیاز وزیر کو شوکاز نوٹسسز جاری

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی ڈسپلن کے خلاف ورزی پر تین پارٹی رہنماوں عبد الطیف آفریدی،عمران آفریدی اور آیاز وزیر کو شوکاز نوٹسسز جاری کردیے ہیں،عبد الطیف آفریدی کو جاری کیے گئے شوکار نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں پارٹی کے […]
Read more

ضلع گجرات میں سوات کے رہائشی نوجوان کا قتل،اے این پی کا توجہ دلاؤ نوٹس

پشاور( نیوزرپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی نے پنجاب کے ضلع گجرات میں (اتروڑ) سوات کے ایک نوجوان مسکین زادہ کے قتل کے خلاف صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو بے رحمانہ طور پر چھریوں کے وار […]
Read more

معصوم بچیوں کے ساتھ درندگی کے واقعات دہشت گردی کی نئی شکل ہے، امیر حیدر خان ہوتی

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ننھی اقرا کا بہیمانہ قتل ہم سب پر قرض ہے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مردان میں گزشتہ دنوں درندگی […]
Read more

آرمی چیف کی توسیع وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسفندیار ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اداروں کا معاملہ ہے،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئین میں موجود اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے انہیں توسیع دی ہے،توسیع کا یہ اختیار […]
Read more

سعودی عرب کی آئل کمپنی نے کشمیر ڈیل کرانے میں اہم کردار ادا کیا، ایمل ولی خان

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر کا سودا سی پیک کی قیمت پر کیا، قوم کو وضاحت کی جائے دورہ امریکہ کا مقصد کیا تھا؟ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا […]
Read more