حاصل بزنجو بآسانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو جائیں گے، میاں افتخار حسین

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا کامیابی یقینی ہے اور آئندہ چند روز میں حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ ہونگے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے رہبر کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانگی سے قبل...

اسفندیارولی خان پر بے بنیاد الزام، شوکت یوسفزئی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے 25 ملین ڈالر کے عوض پختونوں کا سودا کرنے کا الزام عائد کرنے پر صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کوقانونی نوٹس بھیج دیا ہے، جس میں 14دنوں کے اندر معافی نہ مانگنے کی صورت میں 10 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے اور...

ایمل ولی خان کا صوبے میں حالیہ بارشوں سے تباہی پر اظہار افسوس

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں اور طغیانی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ افراد سے تعزیت اور ہمدردی ظاہر کی ہے،...

پی ٹی آئی کا ایک سالہ دور اقتدار مستقبل کے اندھیروں کی عکاسی کر رہا ہے، صدرالدین مروت

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صر الدین مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک سالہ دور اقتدار مستقبل کے اندھیروں کی عکاسی کر رہا ہے اور تمام ملکی اداروں کو تباہ کر کے انہیں اپنے ذاتی مفادات کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ...

معروف صحافی،کالم نگاراور سابق مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کی گرفتاری قابل مذمت اقدام ہے

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخارحسین نے معروف بزرگ صحافی، کالم نگار اور سابق مشیروزیراعظم عرفان صدیقی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ناکام حکومت اظہار رائے پر پابندی لگانے کی کوشش میں ہیں جسے برداشت نہیں کیا...