2019 April

Archive: April 2019

آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن میں غفلت سے معاملات کو طول دیا جا رہا ہے، صدرالدین مروت

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان صدرالین مروت نے کہا ہے کہ وزیرستان کے بے گھر ہونے والے قبائلی عوام طویل عرصہ گزرنے کے باوجود کیمپوں میں مقیم ہیں اور ان کی با عزت واپسی کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے جا رہے ، صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ہدایت پر مرکزی نائب صدر باز […]
Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس جمہوری معاملات میں مداخلت ہے،ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی گزشتہ روز سیاسی پریس کانفرنس پر حیرت و تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ پریس کانفرنس نے ہمارے خدشات کی حقیقت واضح کر دی ہے ، عمران خان صرف کٹھ پتلی وزیر اعظم جبکہ حکومت […]
Read more

اے این پی نے شمالی وزیرستان میں رابطہ عوام مہم کا آغاز کر دیا۔

عوامی نیشنل پارٹی نے شمالی وزیرستان میں رابطہ عوام مہم کا آغاز کر دیا ، اس سلسلے میں اے این پی کے مرکزی نائب صدر باز محمد خان ،صوبائی ترجمان صدرالدین مروت اور دیگر قائدین نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ہے،اس موقع پر مختلف مقامات پر اجلاسوں کا انعقاد کیا گیا اور قبائلی اضلاع […]
Read more

صدارتی نظام کی باتیں ملک میں افراتفری پھیلانے کی سازش ہے،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہاہے کہ ملک میں صدارتی نظام کی باتیں کرنے والے قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنا اور ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں، آئین کو متنارعہ بنایا گیا توملک بچ نہیں سکے گا، موجودہ حکومت کے دور میں ملک اور آئین کو خطرات لاحق […]
Read more

عوامی نیشنل پارٹی کا 4مئی کو باجوڑ میں جلسہ عام کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختونوں کے حقوق چھیننے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، اٹھارویں ترمیم کی واپسی پاکستان کی بقاءکیلئے خطرہ ہے،اور ایسا کوئی عمل دہرایا گیا تو تباہی کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہو گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے […]
Read more

ایمل ولی خان کی شمالی وزیرستان میں سیکورٹی کانوائے پر حملے کی مذمت

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی اہلکاروں کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کی مغفرت و زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے، اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ بار […]
Read more

بلین ٹری سونامی کرپشن کا سیلاب ہے، پائی پائی کا حساب لیں گے ، سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ بلین سونامی ٹری در حقیقت کرپشن کا سیلاب ہے ،حکومت تحقیقات سے راہ فرار اختیار کرنے کیلئے حیلے بہانے تراش رہی ہے، باچا خان مرکز پشاور میں مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے […]
Read more

صوبے میں ٹارگٹ کلنگ،اغواء برائے تاوان اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،ایمل ولی خان

لاء اینڈ آرڈر کے سنگین معاملے پر بھی حکومتوں نے مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے پختونوں کو سازش کے تحت دیوار سے لگایا جارہا ہے جو ناقابل برداشت ہے ان واقعات کے ساتھ ساتھ پختونوں کے لاپتہ کرنے یا ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے آئینی تقاضے اور حکومتی […]
Read more

حکومت نئے بلدیاتی نظام کیلئے قانون سازی میں سولو فلائٹ سے گریز کرے، سردار حسین بابک

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے قانون سازی نا گزیر ہے لیکن حکومت نئے بلدیاتی نظام کیلئے قانون سازی میں جلد بازی سے کام لے رہی ہے ،خیبر پختونخوا سمبلی میں بلدیاتی نظام ترمیمی بل کے حوالے سے بحث کے […]
Read more

چنگاری کو شعلہ بننے سے قبل لاپتہ افراد کے لواحقین کی بات سنی جائے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ قبائلی و شہری اضلاع سے لوگوں کے اغواءکا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے ،لاپتہ افراد کو رہا نہ کیا گیا تو صورتحال حکمرانوں کو لے ڈوبے گی، اپنے ایک بیان میں انہوں نے ٹانک میں سرکاری افسر ریاض میانی سمیت 4افراد […]
Read more