2019 March

Archive: March 2019

وانا میں خواتین اور بچیوں سمیت14سو افراد معذور ہو چکے ہیں، سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع خصوصاً وزیرستان گو نا گوں مسائل کا شکار ہے،جبکہ سرکاری تعلیمی ادارے ویران پڑے ہیں ،اپنے دورہ شمالی و جنوبی وزیرستان سے واپسی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
Read more

اے این پی ضلع پشاور کے انتخابات مکمل ،ملک فرہاد صدر، نصر اللہ جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور (پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے انتخابات مکمل ہوگئے ، ملک فرہاد ضلع پشاور کے صدر اور نصر اللہ جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے ، اس سلسلے میں باچا خان مرکز میں صوبائی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی انتخابی اجلاس منعقد ہوا ، اس موقع پر ضلعی الیکشن کمیٹی کے […]
Read more

اے این پی سندھ کی کابینہ کا انتخابی شیڈول جاری

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے صوبہ سندھ کی کابینہ کے تمام عہدوں پر انتخاب کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں، اس بات کا فیصلہ مرکزی الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا ، شیڈول کے مطابق خواہشمند امیدوار6 ،7اور8اپریل تک اپنی […]
Read more

سی پیک کا مغربی روٹ متاثرہ خطے کی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، میاں افتخار حسین

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سی پیک کا مغربی روٹ پسماندہ اور دہشت گردی سے متاثرہ خطے کی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، چینی سفیر نے اسفندیار ولی خان کی قیادت میں اے این پی کے […]
Read more

اے این پی جنوبی و شمالی وزیرستان کی تنظیمیں مکمل ہو گئیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی شمالی اور جنوبی وزیرستان کی کابینہ تشکیل دے دی گئیں، اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمیشن کے ممبران کی زیر نگرانی متعلقہ اضلاع کے انتخابی اجلاس منعقد ہوئے جس میں ضلعی الیکشن کمیٹیوں کے ممبران اور کونسل ارکان سمیت تمام مشران نے شرکت کی، جنوبی وزیرستان میں […]
Read more

گومل زام ڈیم کی رائلٹی جنوبی وزیرستان کے عوام کا قانونی حق ہے،سردار حسین بابک

  پشاور ( پ ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سرداحسین بابک نے کہا ہے کہ گومل زام ڈیم کی رائلٹی جنوبی وزیرستان کے عوام کا قانونی حق ہے اور حکومت کورائلٹی دینے میں کسی قسم کی تاخیری حربوں سے گریز کرنا چاہئے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
Read more

پچاس لاکھ گھروں سے قبل وزیرستان کے تباہ حال انفراسٹرکچر کی تعمیر ضروری ہے،اسفندیار ولی خان

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ نیب کے چیئرمین حکومتی اشاروں پر اپوزیشن کے خلاف متنازعہ کاروائیوں میں مصروف ہیں اور خیبر پختونخوا کے ملم جبہ اراضی اور بی آر ٹی جیسے میگا کرپشن سکینڈل سے چشم پوشی اختیار کر رہے ہیں، […]
Read more

اے این پی پنجاب کی کابینہ کے انتخاب کیلئے درخواستیں طلب

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے صوبہ پنجاب کی کابینہ کے تمام عہدوں پر انتخاب کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں، اس بات کا فیصلہ مرکزی الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا ، شیڈول کے مطابق خواہشمند امیدوار 4،5اور6اپریل تک اپنی […]
Read more

عوامی نیشنل پارٹی کی لکی مروت میں دہشت گردی واقعے کی مذمت

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے لکی مروت میں ایجوکیشن مانیٹرنگ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں خاتون افسر سمیت دو افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا […]
Read more

عمران کو اپنی ٹیم کے ہوتے باہر سے کسی دشمن کی ضرورت نہیں ، امیر حیدر خان ہوتی

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت گرانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ،موجودہ حکومت کو باہر سے کسی دشمن کی ضرورت نہیں ، عمران خان کی اپنی ٹیم، پالیسیاں اور فیصلے ان کو نقصان پہنچانے کیلئےء کافی ہیں، […]
Read more