2019 January

Archive: January 2019

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکز ی صدر اسفندیارولی خان سعودی عرب پہنچ گئے

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کل بروز بدھ سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں اے این پی کے صدر ڈاکٹرمزمل شاہ، سینیئر رہنما لالا ظہور اور دیگر کارکنان نے ائرپورٹ پر ان کا بھرپور استقبال کیا۔ کارکنان کی جانب سے مرکزی صدر کو پھول کے گلدستے […]
Read more

اے این پی کے صوبائی قائدین کا ویڈیو جرنلسٹس پشاور پریس کلب کی نئی کابینہ کو مبارکباد

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی قائدین نے ویڈیوجرنلسٹس پشاور پریس کلب کی نئی منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے آزادی صحافت کا گلا غیرجمہوری ادوار میں گھونٹا گیا لیکن بدقسمتی سے آج ایک نام نہاد وزیراعظم کے دور میں صحافی برادری ایک مشکل وقت سے گزررہی ہے۔ اپنے تہنیتی […]
Read more

اے این پی کے ضلعی انتخابات کے لئے نوشہرہ،مردان اور ضلع پشاور کا شیڈول جاری

پشاور(پ ر)صوبائی الیکشن کمیشن کا اجلاس زیرصدارت صوبائی چیئرمین سردارحسین بابک باچاخان مرکز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن جاویدخان یوسفزئی، خورشیدخان، ارم فاطمہ کے ساتھ ساتھ ضلع پشاور،پشاور سٹی،صوابی، مردان اور نوشہرہ کے الیکشن کمیشن کے ممبران نے شرکت کی۔صوبائی الیکشن کمیشن نے اضلاع کے مشاورت سے
Read more

صوبائی حکومت نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگادیا ہے،ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے صوبائی وزراء کی جانب سے بی آر ٹی پشاور کے جزوی افتتاح کی خبروں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ آئے روز دعووں نے پشاور کے باسیوں کی زندگی […]
Read more

انقلابی شاعر،سیاستدان اور ممتاز خدائی خدمتگار اجمل خٹک مرحوم کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منانے کا فیصلہ

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام قومی و انقلابی شاعر، ادیب، بابائے نظم ،قوم پرست رہنما ،صحافی،پشتو زبان کے مترقی شاعر اور ممتاز خدائی خدمتگار اجمل خٹک مرحوم کی نویں برسی7فروری بروز جمعرات دن ایک بجے باچا خان مرکز پشاور میں عقیدت و احترام سے منائی جائیگی، مرکزی تقریب میں […]
Read more

ایمل ولی خان کا لورالائی میں ڈی آئی جی دفتر پر حملے کی مذمت

‏عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان کا لورالائی میں ڈی آئی جی دفتر پر حملے کی مذمت۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار۔ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔
Read more

مسلط حکمرانوں سے نجات کیلئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے خلاف کی جانے والی سازشیں ناکام ہونگی اور ترمیم کی کسی بھی شق کو چھیڑا گیا تو اے این پی اس کے خلاف بھرپور مزاحمت کرے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
Read more