امیر حیدر خان ہوتی اے این پی کے صوبائی الیکشن ٹریبونل کے چیئرمین مقرر 

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کا صوبائی الیکشن ٹریبونل قائم کر دیا گیا ، صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی ٹریبونل کے چیئرمین جبکہ خوشدل خان ایڈوکیٹ سیکرٹری مقرر کر دیئے گئے ، صوبائی نائب صدر ایوب خان اشاڑے الیکشن ٹریبونل کے ممبر ہوں گے ۔