عوامی نیشنل پارٹی کا صوبائی اسمبلی میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے قیام کا مطالبہ

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے سپیکر صوبائی اسمبلی سے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اسمبلی اجلاسوں میں صوبے کو درپیش مسائل اور قانون سازی کے عمل کیلئے میرٹ پر حکمت عملی تیار...

اسفندیار ولی خان کی پشاور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو کامیابی پر مبارکباد

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پشاور پریس کلب کے انتخابات میں صدر سید بخار شاہ اورجنرل سیکرٹری ظفر اقبال سمیت دیگر تمام نو منتخب کابینہ کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ، اپنے تہنیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ نو منتخب کابینہ کا انتخاب...

اپوزیشن کی قیمت پر ون پارٹی گورنمنٹ کیلئے راہ ہموار کی جا رہی ہے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملک میں ’’ون پارٹی گورنمنٹ‘‘ کیلئے احتساب کو انتقام کی صورت میں استعمال کیا جا رہا ہیاور جمہوریت کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے تمام سیاسی قیادت کو متحد ہونا پڑے گا، ان خیالات کا اظہار...