2018 September

Archive: September 2018

اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس کل باچا خان مرکز میں ہو گا

اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس کل باچا خان مرکز میں ہو گا اجلاس میں ملک بھر سے 7سو سے زائد قائدین اجلاس میں شرکت کریں گے۔ میاں افتخار حسین کا مرکزی کونسل کے اجلاس کیلئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ ۔ تمام وحدتوں پنجاب ، بلوچستان، سندھ ،سرائیکی اور خیبر پختونخوا […]
Read more

کشکول کے مخالف آئی ایم ایف کی گود میں بیٹھنے کیلئے تیار ہیں

کشکول کے مخالف آئی ایم ایف کی گود میں بیٹھنے کیلئے تیار ہیں، امیر حیدر خان ہوتی عوام کو سبز باغات دکھانے والے بھینسوں کی فروخت سے ملک چلانے لگے ہیں۔ غریب گورنرہاؤس کی سیر نہیں دووقت کی روٹی چاہتے ہیں ، 187ارب روپے کے ٹیکس لگائے گئے۔ موجودہ حکومت کو اقتدار میں لانے والے […]
Read more

بلاک شناختی کارڈز کا مسئلہ، اے این پی نے پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

بلاک شناختی کارڈز کا مسئلہ، اے این پی نے پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ ملک کے طول وعرض میں زیادہ ترپختونوں کے شناختی کارڈز بلاک ہیں۔ شہریوں کو معمولات زندگی اور حکومت سے متعلقہ امور میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔ مرکزی حکومت سنجیدگی سے بلاک شناختی کارڈز کا مسئلہ فوری طور پر حل کرنے […]
Read more

سیدو میں حاملہ خاتون کا معاملہ ۔ اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

سیدو میں حاملہ خاتون کا معاملہ ۔ اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا یا ہے جس میں میں سپیکر کی توجہ گزشتہ روز سیدو شریف ہسپتال سوات میں حاملہ خاتون کو ہسپتال میں […]
Read more

درہ آدم خیل کان حادثہ، اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا

درہ آدم خیل کان حادثہ، اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس میں سپیکر کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے کہ حال ہی میں درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں مزدوروں کی شہادت […]
Read more

بند کمروں میں بجٹ تیاری اور وسائل کی من پسند تقسیم انصاف کے منافی ہے

بند کمروں میں بجٹ تیاری اور وسائل کی من پسند تقسیم انصاف کے منافی ہے،سردار حسین بابک پی ٹی آئی کی گزشتہ حکومت نے صوبے کے وسائل سیاسی بنیادوں پر تقسیم کئے تھے۔ صوبائی اسمبلی کو صوبے کی مالی بد حالی کی وجوہات اور بجٹ کی تیاری سے آگاہ کیا جائے۔ پسماندہ صوبے کے محدود […]
Read more

اعتدال پسند طبقات پر جبری فیصلے مسلط کرنے کے نتائج بھیانک ہونگے

اعتدال پسند طبقات پر جبری فیصلے مسلط کرنے کے نتائج بھیانک ہونگے، اسفندیار ولی خان  ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ مسائل جنگ سے نہیں بلکہ مذاکرات اور بات چیت سے حل کئے جا سکتے ہیں۔ بھارت نے جارحیت مسلط کرنے کی کوشش کی تو اے این پی قوم کے […]
Read more

آرٹیکل 6کی پرواہ کئے بغیر کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرتے رہیں گے، اسفندیار ولی خان

آرٹیکل 6کی پرواہ کئے بغیر کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرتے رہیں گے، اسفندیار ولی خان ہم ڈیموں کے مخالف نہیں تاہم ڈیمز اور کالاباغ میں بہت فرق ہے،کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ملک میں سول ملٹری تعلقات میں موجود تناؤ ختم ہونا چاہئے ۔ ہم انتقال اقتدار کے ساتھ انتقال اختیارات کے حق میں ہیں۔ […]
Read more

نواز شریف کی رہائی کے فیصلے سے جمہوریت کی جیت ہوئی ،حاجی غلام احمد بلور 

نواز شریف کی رہائی کے فیصلے سے جمہوریت کی جیت ہوئی ،حاجی غلام احمد بلور  نیب نے کس کے کہنے پر جھوٹے اور بد نیتی پر منبی کیسز بنائے؟۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے نواز شریف کی سزا معطلی اور ان کی […]
Read more

اے این پی نے قبائلی اضلاع کے انتظامی امور میں تاخیر کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی

اے این پی نے قبائلی اضلاع کے انتظامی امور میں تاخیر کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی تحریک التوا سردار حسین بابک نے جمع کرائی ، اختیار صوبے کے ذیر انتظام لانے میں تاخیری حربوں پر اظہار افسوس صوبائی حکومت ہنگامی بنیادوں پر قبائلی اضلاع کے نظم و نسق سنبھالنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے۔ […]
Read more