لونگین ولی خان اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کے ممبر نامزد

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے قائمقام صوبائی صدرسید عاقل شاہ نے لونگین ولی خان کو صوبائی ورکنگ کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا ہے جبکہ پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے اُن کی نامزدگی کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن اے این پی سیکرٹریٹ باچا خان مرکز سے جاری کر دیا ہے۔