نیشنل یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات مکمل

نیشنل یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات مکمل،گلزار خان صدر شیراللہ وزیر جنرل سیکرٹری منتخب  پشاور (پ ر) نیشنل یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخوا کے صوبائی کونسل اجلاس زیر صدارت چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی پختونخوا سنگین خان ایڈوکیٹ باچا خان مرکز پشاورمیں...