باچا خان اور ولی خان کی برسی پر صوبے کی تاریخ کا عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جائے گا

باچا خان اور ولی خان کی برسی پر صوبے کی تاریخ کا عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، ۔سردار حسین بابک پشاور ( پ ر ) فخر افغان باچا خان اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسی کے انتظامات کیلئے بنائی گئی 11رکنی کمیٹی کا اجلاس باچا خان مرکز میں کمیٹی کے چیئرمین اور...