بد امنی میں اضافہ، عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی

 بد امنی میں اضافہ، عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے صوبے میں بڑھتی ہوئی بد امنی ، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی ہے ، تحریک التواء...