باچا خان اور ولی خان باباکی برسی 28جنوری کو پشاور میں منانے کا فیصلہ

باچا خان اور ولی خان باباکی برسی 28جنوری کو پشاور میں منانے کا فیصلہ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی فخر افغان باچا خان اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسی کی مرکزی تقریب28جنوری2018کو پشاور میں منائے گی اس معقر پر ایک تاریخی جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے جس سے مرکزی...