پْرامن مستقبل کیلئے من پسند نظریات زبردستی مسلط کرنے والوں کے ہاتھ روکنا ہونگے

پْرامن مستقبل کیلئے من پسند نظریات زبردستی مسلط کرنے والوں کے ہاتھ روکنا ہونگے، اسفندیار ولی خان پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ تین برس بیت جانے کے باوجود بھی سانحہ پشاور پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ،جبکہ اے پی ایس شہداء کے...