پی کے ون پشاور ون کیلئے حاجی ہدایت اللہ خان اے این پی کے امیدوار نامزد

پی کے ون پشاور ون کیلئے حاجی ہدایت اللہ خان اے این پی کے امیدوار نامزد پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے حلقہ پی کے ون پشاور ون کیلئے حاجی ہدایت اللہ خان کو امیدوار نامزد کر دیا ہے ، اس امر کا اعلان انہوں نے پشاورپی کے ون امن چوک میں...