کرسی اقتدار کی خاطر عمران خان کی پختون دشمنی کھل کر سامنے آ چکی ہے

کرسی اقتدار کی خاطر عمران خان کی پختون دشمنی کھل کر سامنے آ چکی ہے، حاجی غلام احمد بلور پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلورنے کہا ہے کہ عمران خان وازرت عظمی تک پہنچنے کی خاطر پختونخوا اور پختون قوم کے ساتھ دشمنی میں اس حد تک آگے...