حکومتوں کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر سنجیدگی سے دہشت گرد منظم ہو چکے ہیں

حکومتوں کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر سنجیدگی سے دہشت گرد منظم ہو چکے ہیں ، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ بے گناہ انسانوں اور تعلیمی اداروں پر حملے کرنے والے دہشت گردوں کا مقصد ملک اور عوام میں دہشت...