Archive: November 21, 2017

ملاکنڈ تھری ہائیڈرو پاور پلانٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے، سردار حسین بابک

ملاکنڈ تھری ہائیڈرو پاور پلانٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے، سردار حسین بابک پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نجکاری کے عمل کی حوصلہ شکنی کر کے ملاکنڈتھری ہائیڈرو پاور پلانٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل […]
Read more