Archive: November 14, 2017

قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ سازش ہے جسے ہم ناکام بنائیں گے

چمن (پ ر )عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے عمران خان کے مطالبے اور ان کی طرز سیاست کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹر نے ساری حدیں پار کرکے سیاست سے شائستگی ختم کردی ہے اور گالیوں کی سیاست کو پروان چڑھایا ہے ، باقی لوگوں میں وراثت میں […]
Read more