عمران خان کے دعوے سمجھ سے بالاتر ہیں، وہ خود اپنی صوبائی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کر چکے ہیں

عمران خان کے دعوے سمجھ سے بالاتر ہیں، وہ خود اپنی صوبائی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کر چکے ہیں،میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا کہ سپر پاورز اپنی مٹی پر جنگ کے لیے تیار نہیں اور افغانستان اور پاکستان کی مٹی...