تحفظات دور کئے جائیں،فاٹا انضمام کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ فاٹا کے صوبے میں انضمام کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا وقت آ پہنچا ہے اور حکومت اپنی...