بلوچستان و خیبر پختونخوا سمیت تمام پختون بیلٹ کے حقوق کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے

بلوچستان و خیبر پختونخوا سمیت تمام پختون بیلٹ کے حقوق کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ہم پختونوں کے حقوق کیلئے میدان میں نکلے ہیں اور بلوچستان و خیبر پختونخوا سمیت...