دہشت گردوں کے حمایت یافتہ سیاسی موت مر چکے،2018میں کوئی حکیم اللہ محسود نہیں آئے گا

دہشت گردوں کے حمایت یافتہ سیاسی موت مر چکے،2018میں کوئی حکیم اللہ محسود نہیں آئے گا، میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حمایت یافتہ سیاسی موت مر چکے ہیں اور عوام کے حقوق پر سودے بازی کرنے...