این اے4کا ضمنی الیکشن آئندہ عام انتخابات کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا ، سردار حسین بابک

این اے4کا ضمنی الیکشن آئندہ عام انتخابات کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا ، سردار حسین بابک پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ این اے 4 میں باچا خان بابا کے پیروکاروں کا مقابلہ مرکزی و صوبائی حکومتوں سے ہو رہا ہے ایک طرف...