وزیر اعلی کا دورہ بونیر مایوس کن رہا ، خالی نعروں سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا

 وزیر اعلی کا دورہ بونیر مایوس کن رہا ، خالی نعروں سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، سردار حسین بابک پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے عمران خان اور ان کی صوبائی حکومت کے دورہ بونیر کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے بڑے...