اسفندیار ولی خان کی فتح پور درگاہ پر خود کش حملے کی مذمت

اسفندیار ولی خان کی فتح پور درگاہ پر خود کش حملے کی مذمت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونے کا خمیازہ معصوم انسان بھگت رہے ہیں۔ پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے جھل مگسی میں فتھ پور درگاہ پرخود کش بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی...