سیاسی جماعتوں کے درمیان رسہ کشی کا نتیجہ آمریت کی صورت میں سامنے آئیگا

سیاسی جماعتوں کے درمیان رسہ کشی کا نتیجہ آمریت کی صورت میں سامنے آئیگا،میاں افتخار حسین پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان رسہ کشی سے جمہوریت ڈی ریل ہونے کی فضاء بنتی جا رہی ہے ، اور اگر ایسا ہوا...