2016 April

Archive: April 2016

صوبے اور قومیتوں کے حقوق پر باچا خان ٹرسٹ ریسرچ سنٹر اور باچا خان ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کا سیمینار

مورخہ30 اپریل2016ء بروز ہفتہ پشاور میں صوبے اور قومیتوں کے حقوق پر باچا خان ٹرسٹ ریسرچ سنٹر اور باچا خان ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کا سیمینار اے این پی کے مرکزی قائدین اور قوم پرست دانشوروں کا اٹھارویں ترمیم اور دیگر اقدامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کسی کو بھی اٹھارویں ترمیم […]
Read more

اگر عمران خان پر کڑا وقت آگیا تو ان کی کشتی سے سب سے پہلے چھلانگ لگانے والے پرویز خٹک ہوں گے

مورخہ : 30.4.2016 بروز ہفتہ اگر عمران خان پر کڑا وقت آگیا تو ان کی کشتی سے سب سے پہلے چھلانگ لگانے والے پرویز خٹک ہوں گے۔ حیدر خان ہوتی پرویز خٹک نے پیر صابر شاہ کی حکومت کے خاتمے کیلئے ممبران کے ضمیروں کا سودا کیا۔ وہ ہر حکومت کا حصہ رہے ہیں۔ موجودہ […]
Read more

اقتدار کیلئے پارٹیاں بدلنے والے شخص کو اے این پی جیسی پارٹی کی مخالفت زیب نہیں دیتی

مورخہ30 اپریل2016ء بروز ہفتہ اقتدار کیلئے پارٹیاں بدلنے والے شخص کو اے این پی جیسی پارٹی کی مخالفت زیب نہیں دیتی۔ سردار حسین بابک وزیر اعلیٰ نے حقائق کش رویہ اپنا کر غلط بیانی سے کام لیا ہے ۔ ان کو اپنے منصب کے تقاضوں کا بھی علم نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ وضاحت کریں کہ […]
Read more

مرکزی اور صوبائی حکومتیں پشتونوں اور صوبے کے عوام کو سزا دینے کے رویے پر گامزن ہیں

مورخہ 29اپریل2016ء بروز جمعہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں پشتونوں اور صوبے کے عوام کو سزا دینے کے رویے پر گامزن ہیں۔ امیر حیدر خان ہوتی خیبر لیکس کا معاملہ سنگین ہے۔ حکومت صفائی کی بجائے حقائق عوام کے سامنے لے آئیں۔ سنہ2018 کے الیکشن میں صوبے کے عوام اپنے ساتھ کی گئی ناانصافی کا بدلہ […]
Read more

سی پیک ، بنک آف خیبر اور صوبے کے اجتماعی حقوق پر صوبائی حکومت ، مصلحت اور دوغلے پن کا شکار ہے

مورخہ : 28.4.2016 بروز جمعرات سی پیک ، بنک آف خیبر اور صوبے کے اجتماعی حقوق پر صوبائی حکومت ، مصلحت اور دوغلے پن کا شکار ہے۔ میاں افتخار حسین وزیر اعلیٰ کا مسلسل یو ٹرن اور نت نئے بیانات سے ثابت ہوتا ہے کہ سی پیک پر حکومت اور پی ٹی آئی کی سرے […]
Read more

بزرگ خدائی خدمتگار بختیار باچا کا انتقال

کراچی۔ جمعرات 28 اپریل 2016، عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید اور صوبائی جنرل سیکریٹری یونس خان بونیری نے خدائی خدمت گار اور پارٹی کے انتہائی سینئر بزرگ رکن بختیار باچہ کے انتقال گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ، باچا خان مرکزی سے جاری کردہ مشترکہ تعزیتی بیان میں […]
Read more

عوام2018کے الیکشن میں پی ٹی آئی اور ان کے اتحادیوں کا بستر گول کر دیں گے

مورخہ 28اپریل2016ء بروز جمعرات عوام2018کے الیکشن میں پی ٹی آئی اور ان کے اتحادیوں کا بستر گول کر دیں گے، امیر حیدر خان ہوتی مرکزی اورصوبائی حکومت نہ جانے پختونوں کو کس جرم کی سزا دے رہی ہیں، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کا خیبرپختون خوا کے غریب عوام کے مسائل سے کوئی سرورکار […]
Read more

امیر حیدر خان ہوتی کل پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

مورخہ 28اپریل2016ء بروز جمعرات امیر حیدر خان ہوتی کل پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام پی کے 8میں کل بروز جمعہ مورخہ 29اپریل 2016 ء بوقت 2بجے بعد دوپہر ایک عظیم الشان انتخابی جلسہ عام چارسدہ روڈ لنڈی سڑک پر منعقد کیا […]
Read more

افغانستان میں عدم استحکام کے منفی اثرات سے پاکستان بھی محفوظ نہیں رہ سکتا، اسفندیار ولی خان

مورخہ 28اپریل2016ء بروز جمعرات افغانستان میں عدم استحکام کے منفی اثرات سے پاکستان بھی محفوظ نہیں رہ سکتا، اسفندیار ولی خان چار میں سے تین ہمسایہ ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں بگاڑ قابل تشویش ہے افغانستان میں قیام امن کیلئے وہاں کی حکومت کے ساتھ ملکرکام کرنا ناگزیر ہو چکا ہے ملک کو […]
Read more

پانامہ لیکس کے شور میں دہشتگردی کا مسئلہ دبتا جا رہا ہے۔ میاں افتخار حسین

مورخہ : 27.4.2016 بروز منگل پانامہ لیکس کے شور میں دہشتگردی کا مسئلہ دبتا جا رہا ہے۔ میاں افتخار حسین خطے کی صورتحال کے بارے میں ہمارے اکابرین کی پیشنگوئیاں سچ ثابت ہو رہی ہیں۔ افغان انقلاب کی ناکامی میں خارجی اور داخلی قوتیں کارفرما رہیں۔ دہشتگردی کے خلاف پاکستان اور افغانستان کو مشترکہ کارروائی […]
Read more