اسفندیار ولی خان اور امیر حیدر خان ہوتی کی خیبر ایجنسی بم دھماکے کی مذمت

اسفندیار ولی خان اور امیر حیدر خان ہوتی  کی خیبر ایجنسی بم دھماکے کی مذمت دہشت گردی کی مذموم کاروائیاں ملک میں جاری امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان اور صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کارخانو چیک...

اے اے این پی سندھ نے برسیوں کے حوالے سے تقاریب کے شیڈ ول کو حتمی شکل دیدی

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے تحت پارٹی کے عظیم اسلاف حضرت باچا خان اور خان عبدالولی خان کی برسیوں کے حوالے سے تقاریب کے شیڈ ول کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ضلع شرقی کے تحت 20 جنوری بروزبدھ فخر افغان ہاؤس الآصف سکوائر سہراب گوٹھ میں باچا خان بابا اور خان عبدالولی خان کی مشترکہ...

دہشتگردی کے کاتمے کیلئے بننے والے اتحاد کی فضا برقرار رہنی چاہیے ۔ سردار حسین بابک

مورخہ 18جنوری 2016ء بروز پیر دہشتگردی کے کاتمے کیلئے بننے والے اتحاد کی فضا برقرار رہنی چاہیے ۔ سردار حسین بابک مرکزی اور صوبائی حکومتوں کو نیشنل ایکشن پلان کے مطابق اقدامات اُٹھانے ہونگے۔ پختونوں کے حقوق کیلئے اے این پی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، بونیر میں...

صوبے کا گیس کوٹہ پنجاب منتقل کرنے کی کسی طور اجازت نہیں دی جائے گی ، سردار حسین بابک

مورخہ 17جنوری 2016ء بروز اتوار صوبے کا گیس کوٹہ پنجاب منتقل کرنے کی کسی طور اجازت نہیں دی جائے گی ، سردار حسین بابک وزارت پٹرولیم کی جانب سے گیس کی تقسیم کا فارمولہ تبدیل کرنے سے صوبے کی گیس کا 70فیصد کوٹہ پنجاب منتقل کر دیا جائے گا مرکز ی حکومت خیبر پختونخوا سے...

صوبائی اور مرکزی حکومت نیشنل ایکشن پلان کے نکات پر مکمل عمل درآمد نہ کر سکی

مورخہ : 16.1.2016 بروز ہفتہ پشاور ( پریس ریلیز ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے پی ایس سانحہ کے بعد مذہبی ، عسکری اور سیاسی قیادت ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے ایک بہتر ماحول کے تحت 20نکات تیار کر چکے تھے لیکن صوبائی...