2016 January

Archive: January 2016

وفاقی حکومت جان بوجھ کر چائنا پاک اکنامک کاریڈور کو متنازعہ بنا رہی ہے، امیر حیدر خان ہوتی

مورخہ : 8 جنوری 2016 بروز جمعہ وفاقی حکومت جان بوجھ کر چائنا پاک اکنامک کاریڈور کو متنازعہ بنا رہی ہے ‘ امیر حیدر خان ہوتی مغربی روٹ پر عمل درآمد نہیں کیا گیا تو پنجاب کی راہداری بھی بننے نہیں دینگے۔ پختون شہداء کے جنازے اُٹھاتے تھک چکے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر مکمل […]
Read more

امن کیلئے کی جانے والی کوششوں کو قبائلی عوام کی حمایت حاصل ہونی چاہئے،سردارحسین بابک

مورخہ 8جنوری 2016ء بروز جمعہ امن کیلئے کی جانے والی کوششوں کو قبائلی عوام کی حمایت حاصل ہونی چاہئے،سردار حسین بابک پولیٹیکل ایجنٹس کی جانب سے فاٹا سیاسی اتحاد کی تحریک کو ناکام بنانے کی سازشیں قابل مذمت ہیں اے این پی فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے مطالبے کی حمایت کرتی ہے […]
Read more

وزیرستان کے متاثرین اور عوام کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے ان کی بحالی کو یقینی بنایا جائے، سردار حسین بابک

مورخہ : 7.1.2016 بروز جمعرات وزیرستان کے متاثرین اور عوام کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے ان کی بحالی کو یقینی بنایا جائے ‘ سردار حسین بابک اپریشن کے نتیجے میں قبائلی عوام کے کاروبار اور مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ بحالی کی کوششیں تیز نہیں کی گئیں تو اس سے آپریشن کے نتائج پر […]
Read more

کاریڈور کو پنجاب کے مفادات کا تابع بنایا گیا تو یہ اپنی تکمیل سے قبل ہی ناکامی سے دوچار ہو جائیگا، میاں افتخار حسین

مورخہ : 7.1.2016 بروز جمعرات کاریڈور کو پنجاب کے مفادات کا تابع بنایا گیا تو یہ اپنی تکمیل سے قبل ہی ناکامی سے دوچار ہو جائیگا ‘ میاں افتخار حسین منصوبے کے ساتھ صوبہ خیبر پختونخوا اور فاٹا کا مستقبل وابستہ ہے۔موجودہ حکومتی رویہ اس منصوبے کے مسقبل پر سوالیہ نشان ہے۔ مغربی روٹ پر […]
Read more

حاجی غلام احمد بلور کی اہلیہ کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا، رسم قل کل بروزہفتہ بلور ہاؤس میں ہوگی

 حاجی غلام احمد بلور کی اہلیہ کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا، رسم قل کل بروزہفتہ بلور ہاؤس میں ہوگی۔ پشاور ( پریس ریلیز) اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور ایم این اے حاجی غلام احمد بلور کی اہلیہ کا نماز جنازہ وزیرباغ پشاور میں ادا کیاگیا،جنازہ میں دیگر مکتبہ فکر […]
Read more

کاریڈور کے مغربی روٹ کے بارے میں کسی قسم کی مصلحت، سودے بازی یا خاموشی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سردار حسین بابک

کاریڈور کے مغربی روٹ کے بارے میں کسی قسم کی مصلحت ، سودے بازی یا خاموشی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سردار حسین بابک منصوبے کے دوران اگر ہمارے مفادات کا تحفظ نہیں کیا گیا تو اس کے انتہائی منفی نتائج برآمد ہوں گے۔ قربانیوں کے باوجود ہمارے صوبے کو زیادتی کا نشانہ بنایا […]
Read more

حاجی غلام احمد بلور کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں

مورخہ 6 جنوری 2016ء بروز بدھ حاجی غلام احمد بلور کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور ممبر قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں ، مرحومہ کا جنازہ کل بروز جمعرات مورخہ 7جنوری2016ء […]
Read more

سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک نے صوبے کے عوام کی آمدورفت میں بے پناہ مشکلات پید ا کردی ہیں

مورخہ4.1.2016 بروز پیر حکومت کی صحت و صفائی کی نا قص پالیسیوں کی وجہ سے عوام مختلف موذی امراض میں مبتلا ہیں ہارون احمد بلور سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک نے صوبے کے عوام کی آمدورفت میں بے پناہ مشکلات پید ا کردی ہیں میونسپل کارپوریشن اور ڈبلیو ایس ایس پی کی خاموشی نے صوبائی […]
Read more

باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کی ضلعی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس

مورخہ 5 جنوری 2016ء بروز منگل باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کی ضلعی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس * پارٹی کے صوبائی اور ضلعی قائدین ، خوشدل خان ایڈوکیٹ ، ارباب محمد طاہر خان خلیل ، عالمگیر خان خلیل کی شرکت * پا ر ٹی کے ضلعی صدر ملک نسیم خان کی زیر صدارت […]
Read more

پاکستان، ایران سعودی عرب تنازعے میں فریق بننے سے گریز کرے، اسفندیارولی خان

مورخہ 5 جنوری 2016ء بروز منگل پاکستان ، ایران سعودی عرب تنازعے میں فریق بننے سے گریز کرے ، اسفندیار ولی خان پٹھان کوٹ اورمزارشریف حملے بھی باہمی تعاون ختم کرنیکی کارروائیاں مذموم کوششوں کا حصہ ہیں پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے ایران اورسعودی عرب کے […]
Read more