ریاست کے اندر ریاست بنانے والوں کو تاریخ ساز سبق سکھانا ہوگا۔ سردار حسین بابک

مورخہ : 22.1.2016 بروز جمعہ ریاست کے اندر ریاست بنانے والوں کو تاریخ ساز سبق سکھانا ہوگا۔ سردار حسین بابک اے این پی پر امریکہ سے ڈالر لینے کا الزام لگانے والے آج خود حکومت میں بیٹھے ہیں قوم کو بتائیں کہ آج دھماکے کون کر رہا ہے۔ ہر طرف خوف و ہراس اور غیر یقینی کی کیفیت...

دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہماری ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے،میاں افتخار حسین

مورخہ 22جنوری 2016ء بروز جمعہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہماری ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے،میاں افتخار حسین باچا خان یونیورسٹی کو اس لئے نشانہ بنایا گیاکہ دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف اے این پی کی پالیسی بالکل واضح ہے جب تک ملک بشمول پنجاب میں کام کرنے والی...

باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کی رسم قل ۔ اے این پی کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں دعائیہ تقریبات

مورخہ 22جنوری 2016ء بروز جمعہ باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کی رسم قل ۔ اے این پی کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں دعائیہ تقریبات شہداء کیلئے ختم القرآن اور ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ،زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں دہشت گردی ایک ناسور ہے جس کا خاتمہ اور...

دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہماری داخلی اور خارجی پالیسیوں کی ناکامی کا ثبوت ہے ۔ میاں افتخار حسین

مورخہ : 21 جنوری 2016 بروز جمعرات دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہماری داخلی اور خارجی پالیسیوں کی ناکامی کا ثبوت ہے ۔ میاں افتخار حسین اگر یونیورسٹی کے گارڈز نے عملی مزاحمت نہ کی ہوتی تو شہادتوں کی تعداد زیادہ ہوتی، عوام کا کردار بھی قابل ستائش رہا۔ * صرف وزیرستان کے...

انتہا پسندی کے سر چشمے اور کارخانے بند کیے بغیر دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے ۔ حاجی غلام بلور

مورخہ : 21 جنوری 2016 بروز جمعرات انتہا پسندی کے سر چشمے اور کارخانے بند کیے بغیر دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے ۔ حاجی غلام بلور اے این پی کو عدم تشدد کی وکالت اور آزاد خارجہ پالیسی کی جدوجہد کی سزا دی جا رہی ہے۔ دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ ان کے ہمدردوں اور معاونین کو...