طالبان کے دوست پختونوں کے خلاف خونی کھیل کو روکنے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں

مورخہ 26جنوری 2016ء بروز منگل طالبان کے دوست پختونوں کے خلاف خونی کھیل کو روکنے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ نیشنل ایکشن پلان کے تمام 20نکات پر آج تک عمل درآمد نہیں ہوا جس کے نتیجے میں باچا خان یونیورسٹی جیسے سانحے کا سامنا کرنا پڑا۔ باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ہماری...

آرمی چیف کا ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ پیشہ ورانہ رویے کا عکاس ہے۔ میاں افتخار حسین

مورخہ : 25.1.2016 بروز پیر آرمی چیف کا ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ پیشہ ورانہ رویے کا عکاس ہے۔ میاں افتخار حسین نیشنل ایکشن پلان سمیت داخلی اور خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے تاکہ چیلینجز اور خطرات سے نمٹا جا سکے۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ عسکری اور...

اسفندیار ولی خان کا کریم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ 25جنوری 2016ء بروز پیر اسفندیار ولی خان کا کریم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر اظہار تعزیت پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پارٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کے ممبر اور سینئر رہنما کریم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ، اے...

برسی تقریب ۔ باچا خان مرکز میں ختم القرآن اور دعائیہ تقریب کل ہو گی

مورخہ 25جنوری 2016ء بروز پیر برسی تقریب ۔ باچا خان مرکز میں ختم القرآن اور دعائیہ تقریب کل ہو گی سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے سوگ میں برسی تقریبات منسوخ کر دی گئی تھیں، ضلعی ہیڈ کوارٹرز اور قبائلی علاقوں میں دعائیہ تقریبات 25جنوری تک جاری رہیں پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل...

جن کے پاس سفری دستاویزات اور کارڈز موجود ہیں انہیں یہاں کی شہریت دی جائے

مورخہ 24جنوری 2016ء بروز اتوار پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی محمد عدیل نے کہا ہے کہ یورپ، امریکہ، کینیڈا ،برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت دنیا بھر میں 70لاکھ کے لگ بھگ پاکستانی مقیم ہیں جنہیں تین سے پانچ سال کے اندر ان ممالک کی شہریت حاصل ہو گئی تاہم...