2016 January

Archive: January 2016

صوبے کی حکمران جماعتیں میدان میں نکل کر دہشتگردی کا مقابلہ کریں ۔ حاجی غلام احمد بلور

مورخہ : 27.1.2016 بروز بدھ صوبے کی حکمران جماعتیں میدان میں نکل کر دہشتگردی کا مقابلہ کریں ۔ حاجی غلام احمد بلور جب ہم پر حملے ہو رہے تھے تو موجودہ حکمران جماعتیں مخالفت تو ایک طرف مذمت بھی نہیں کر رہی تھیں۔ صوبائی حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں […]
Read more

یونیورسٹی سانحہ کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی سردمہری اور سستی قابل تشویش ہے۔ میاں افتخار حسین

مورخہ : 27.1.2016 بروز بدھ یونیورسٹی سانحہ کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی سردمہری اور سستی قابل تشویش ہے۔ میاں افتخار حسین یونیورسٹیوں کی حفاظت اور سہولیات کی فراہمی کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں اور باچا خان یونیورسٹی کو مثالی ادارہ بنایا جائے۔  واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ بلیم گیم کی بجائے دہشتگردی
Read more

حکمران مصلحت کا شکار ہیں، سیکورٹی پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی، سردار حسین بابک

مورخہ 27جنوری 2016ء بروز بدھ حکمران مصلحت کا شکار ہیں، سیکورٹی پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی، سردار حسین بابک رواں مالی سال کے دوران سیکورٹی کی مد میں رقم خرچ نہیں کی گئی جو حکومت کی غیر ذمہ داری اور غفلت کا ثبوت ہے اے این پی دور میں شروع کیا جانے والاسیف سٹی […]
Read more

صحت کی نا قص پالیسیوں کے باعث ہزا روں افراد مختلف امراض کا شکار ہو رہے ہیں، شازیہ اورنگزیب

مورخہ 27جنوری 2016ء بروز بدھ صحت کی نا قص پالیسیوں کے باعث ہزا روں افراد مختلف امراض کا شکار ہو رہے ہیں، شازیہ اورنگزیب نمونیا سے مزید تین بچوں کی ہلاکت افسوسناک ہے ، صوبے کو کئی موذی امراض نے گھیر رکھا ہے بروقت طبی سہولیات کی عدم دستیابی شرح اموات میں اضافے کا باعث […]
Read more

باچا خان اور ولی خان کی زندگی اور جدوجہدامن اور جمہوریت سے عبارت تھی۔ اسفندیار ولی خان

مورخہ : 26.1.2016 بروز منگل باچا خان اور ولی خان کی زندگی اور جدوجہدامن اور جمہوریت سے عبارت تھی۔ اسفندیار ولی خان دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمارے اکابرین کے فکرو فلسفہ پر عمل کرنا ہوگا۔ پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستانہ اور اعتماد کے تعلقات قائم کرنے ہونگے۔ پشاور (پریس ریلیز)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند […]
Read more

طالبان کے دوست پختونوں کے خلاف خونی کھیل کو روکنے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں

مورخہ 26جنوری 2016ء بروز منگل طالبان کے دوست پختونوں کے خلاف خونی کھیل کو روکنے کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ نیشنل ایکشن پلان کے تمام 20نکات پر آج تک عمل درآمد نہیں ہوا جس کے نتیجے میں باچا خان یونیورسٹی جیسے سانحے کا سامنا کرنا پڑا۔ باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ہماری سوچ اور تحریک پرحملہ […]
Read more

آرمی چیف کا ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ پیشہ ورانہ رویے کا عکاس ہے۔ میاں افتخار حسین

مورخہ : 25.1.2016 بروز پیر آرمی چیف کا ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ پیشہ ورانہ رویے کا عکاس ہے۔ میاں افتخار حسین نیشنل ایکشن پلان سمیت داخلی اور خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے تاکہ چیلینجز اور خطرات سے نمٹا جا سکے۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ عسکری اور […]
Read more

اسفندیار ولی خان کا کریم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ 25جنوری 2016ء بروز پیر اسفندیار ولی خان کا کریم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر اظہار تعزیت پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پارٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کے ممبر اور سینئر رہنما کریم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ، اے […]
Read more

برسی تقریب ۔ باچا خان مرکز میں ختم القرآن اور دعائیہ تقریب کل ہو گی

مورخہ 25جنوری 2016ء بروز پیر برسی تقریب ۔ باچا خان مرکز میں ختم القرآن اور دعائیہ تقریب کل ہو گی سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے سوگ میں برسی تقریبات منسوخ کر دی گئی تھیں، ضلعی ہیڈ کوارٹرز اور قبائلی علاقوں میں دعائیہ تقریبات 25جنوری تک جاری رہیں پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی […]
Read more

جن کے پاس سفری دستاویزات اور کارڈز موجود ہیں انہیں یہاں کی شہریت دی جائے

مورخہ 24جنوری 2016ء بروز اتوار پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی محمد عدیل نے کہا ہے کہ یورپ، امریکہ، کینیڈا ،برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت دنیا بھر میں 70لاکھ کے لگ بھگ پاکستانی مقیم ہیں جنہیں تین سے پانچ سال کے اندر ان ممالک کی شہریت حاصل ہو گئی تاہم […]
Read more