پی آئی اے کے اثاثے کوڑیوں کے مول فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنائیں گے ۔ سردار حسین بابک

مورخہ 14جنوری 2016ء بروز جمعرات پی آئی اے کے اثاثے کوڑیوں کے مول فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنائیں گے ۔ سردار حسین بابک وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کو لوٹنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہی ۔ اگر پی آئی اے کے اثاثوں کی نجکاری ضروری ہے تو اس کا آغاز پنجاب سے کیا جائے۔...

جلال آبادحملہ، امن دُشمن قوتوں سے مفاہمتی کوششیں برداشت نہیں ہو رہی ہیں۔ میاں افتخار حسین

مورخہ : 13.1.2016 بروز بدھ جلال آبادحملہ ۔ امن دُشمن قوتوں سے مفاہمتی کوششیں برداشت نہیں ہو رہی ہیں۔ میاں افتخار حسین حملہ آور قوتیں چاہتی ہیں کہ ایسے حملوں کے ذریعے امن کی مفاہمتی کوششوں کو سبوتاژ کیاجائے۔ پاکستان ، افغانستان اور بھارت کی حکومتیں تدبر اور ہوش کا...

کاریڈور کے معاملے پر حکومت مسلسل غلط بیانی سے کام لیتی آئی ہے ۔ حاجی محمدعدیل

مورخہ : 13.1.2016 بروز بدھ کاریڈور کے معاملے پر حکومت مسلسل غلط بیانی سے کام لیتی آئی ہے ۔ حاجی محمدعدیل صوبہ خیبر پختونخوا کو اس کے حقوق اور وسائل کے معاملے پر وفاق کی مسلسل زیادتی کا سامنا ہے۔ لگ یہ رہا ہے کہ کاریڈور کے ذریعے پاکستان کی بجائے پنجاب کے مفادات کا تحفظ...

چائنا پاک اقتصادی راہداری وفاق پاکستان کیلئے ایک چیلنج ہے ۔ امیر حیدر خان ہوتی

مورخہ : 13.1.2016 بروز بدھ چائنا پاک اقتصادی راہداری وفاق پاکستان کیلئے ایک چیلنج ہے ۔ امیر حیدر خان ہوتی خدشات دور کرنا احسن اقبال یا سعد رفیق کے بس کی بات نہیں ہے، وزیر اعظم کو خود آگے آنا ہوگا۔ آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹ ذاتی پسند ، نا پسند کی بجائے کارکنوں کی رائے...

پختون بیلٹ کو ترقی کے دھارے سے محروم کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی، سردار حسین بابک

مورخہ 12جنوری 2016ء بروز منگل پختون بیلٹ کو ترقی کے دھارے سے محروم کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی، سردار حسین بابک اے این پی کوریڈور منصوبے کو فاٹا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی جنگ زدہ عوام کی خوشحالی کا ایک بڑا ذریعہ سمجھتی ہے چاروں صوبے آپس میں بھائی ہیں...