Archive: January 19, 2016

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے۔ میاں افتخار حسین

مورخہ 19جنوری 2016ء بروز منگل دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے۔ میاں افتخار حسین نیشنل ایکشن پلان میں مبینہ تاخیر کے باعث دہشتگرد دوبارہ منظم ہوئے ۔ ایک بار پھر خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ حالیہ حملوں کے بعد صوبے کی فل پروف سیکیورٹی کیلئے مربوط […]
Read more

اسفندیار ولی خان اور امیر حیدر خان ہوتی کی خیبر ایجنسی بم دھماکے کی مذمت

اسفندیار ولی خان اور امیر حیدر خان ہوتی  کی خیبر ایجنسی بم دھماکے کی مذمت دہشت گردی کی مذموم کاروائیاں ملک میں جاری امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان اور صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کارخانو […]
Read more

اے اے این پی سندھ نے برسیوں کے حوالے سے تقاریب کے شیڈ ول کو حتمی شکل دیدی

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے تحت پارٹی کے عظیم اسلاف حضرت باچا خان اور خان عبدالولی خان کی برسیوں کے حوالے سے تقاریب کے شیڈ ول کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ضلع شرقی کے تحت 20 جنوری بروزبدھ فخر افغان ہاؤس الآصف سکوائر سہراب گوٹھ میں باچا خان بابا اور خان عبدالولی خان کی مشترکہ […]
Read more