Archive: January 11, 2016

کاریڈور کے معاملے پر ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو تمام جماعتیں راست اقدام پر مجبور ہوں گی ۔میاں افتخار حسین

Mian Iftikhar Speech in BNP APC on CPEC by mohsindawar مورخہ : 11.1.2016 بروز پیر کاریڈور کے معاملے پر ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو تمام جماعتیں راست اقدام پر مجبور ہوں گی ۔میاں افتخار حسین صوبوں کو مطمئن نہیں کیا گیا تو ملک کا استحکام یقینی خطرے سے دوچار ہو جائے گا۔ سوال […]
Read more

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی بلور ہاؤس آمد اور فاتحہ خوانی

 وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی بلور ہاؤس آمد اور فاتحہ خوانی ۔ گورنر خیبر پختونخوا اور وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ پشاور (پریس ریلیز) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پیر کے روز پشاور کا دورہ کرتے ہوئے اے این پی کے مرکزی سینئر […]
Read more

اے این پی کا نیشنل ایکشن پلان ، خارجہ پالیسی اور کاریڈور سے متعلق حکومتی پالیسیوں اور رویوں پر اظہارعدم اعتماد

مورخہ : 11.1.2016 بروز پیر اے این پی کا نیشنل ایکشن پلان ، خارجہ پالیسی اور کاریڈور سے متعلق حکومتی پالیسیوں اور رویوں پر اظہارعدم اعتماد جنگ زدہ پشتونوں اور پسماندہ بلوچوں کو کوریڈورکے فوائد سے محروم رکھنے کے انتہائی منفی نتائج برآمد ہوں گے ۔ میاں افتخار حسین طالبان ، القاعدہ اور دیگر کے […]
Read more

دہشت گردی کے خلاف پختونوں کی قربانیوں کو فراموش کرنے کی پالیسی جاری ہے ، سردار حسین بابک

مورخہ 10جنوری 2016ء بروز اتوار دہشت گردی کے خلاف پختونوں کی قربانیوں کو فراموش کرنے کی پالیسی جاری ہے ، سردار حسین بابک پختونوں کی معاشی و اقتصادی ترقی کیلئے چائنہ پاک اکنامک کوریڈور اہم منصوبہ ہے، مغربی روٹ نقشے کے مطابق تعمیر کیا جانا چاہئے تمام سیاسی جماعتون کا راہدار منصوبے پر اتفاق خوش […]
Read more

وزیر اعظم چائنا پاک اکنامک کاریڈور پر پارلیمنٹ میں پالیسی بیان جاری کریں ‘ اسفندیار ولی خان

مورخہ : 9.1.2016 بروز ہفتہ وزیر اعظم چائنا پاک اکنامک کاریڈور پر پارلیمنٹ میں پالیسی بیان جاری کریں ‘ اسفندیار ولی خان راہداری کو متنازعہ بنانے والے وفاقی وزراء کو اقتصادی رشتہ داری بنانے نہیں دینگے۔ آئین کے تحت وزرائے اعلیٰ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلوائیں۔ اے این پی کاریڈور پر بی این پی […]
Read more

عمران خان اپنی حکومت کی تقلید میں کاریڈور کے ایشو پر واضح موقف اپنائیں، میاں افتخار حسین

مورخہ : 9.1.2016 بروز ہفتہ عمران خان اپنی حکومت کی تقلید میں کاریڈور کے ایشو پر واضح موقف اپنائیں، میاں افتخار حسین کاریڈور پر سب سے مؤثر اور پہلی آواز اے این پی ہی نے اُٹھائی تھی ، مغربی روٹ کیلئے سب کا ساتھ چلنا وقت کی ضرورت ہے۔ * وزیر اعلیٰ بلوچستان اور سندھ […]
Read more

یہ بات خوش آئند ہے کہ تمام سیاسی حلقوں میں حقوق کے حوالے سے قوم پرستی کی ہوا چل نکلی ہے، سردار حسین بابک

مورخہ : 9.1.2016 بروز ہفتہ یہ بات خوش آئند ہے کہ تمام سیاسی حلقوں میں حقوق کے حوالے سے قوم پرستی کی ہوا چل نکلی ہے، سردار حسین بابک موجودہ حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے ، چھوٹے صوبوں کے حقوق مزید عصب کرنا ان کو ہضم نہیں ہو گا۔ پختونوں نے ملک و […]
Read more

راہداری منصوبے کے پیکجز کسی ایک صوبے کو منتقل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سینیٹر ستارہ ایاز

مورخہ 10جنوری 2016ء بروز اتوار راہداری منصوبے کے پیکجز کسی ایک صوبے کو منتقل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سینیٹر ستارہ ایاز پینتیس ارب ڈالر توانائی کیلئے مختص رقم سے کوئلہ اور سولر سے پنجاب میں بجلی بنانا ہمارے صوبے کے ساتھ یکسر زیادتی ہے اے این پی کسی بھی حد تک جانے کو […]
Read more