2016 اے اے این پی سندھ نے برسیوں کے حوالے سے تقاریب کے شیڈ ول کو حتمی شکل دیدی

اے اے این پی سندھ نے برسیوں کے حوالے سے تقاریب کے شیڈ ول کو حتمی شکل دیدی

اے اے این پی سندھ نے برسیوں کے حوالے سے تقاریب کے شیڈ ول کو حتمی شکل دیدی

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے تحت پارٹی کے عظیم اسلاف حضرت باچا خان اور خان عبدالولی خان کی برسیوں کے حوالے سے تقاریب کے شیڈ ول کو حتمی شکل دیدی گئی۔
ضلع شرقی کے تحت 20 جنوری بروزبدھ فخر افغان ہاؤس الآصف سکوائر سہراب گوٹھ میں باچا خان بابا اور خان عبدالولی خان کی مشترکہ برسی کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا
ضلع جنوبی کے تحت 22 جنوری بروز جمعتہ المبارک گرین سٹی ہوٹل صدر میں مشترکہ برسیوں کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا۔
ضلع وسطی کے تحت 23 جنوری بروز ہفتہ بٹگرام ہاؤس نارتھ ناظم آباد میں مشترکہ برسیوں کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا۔
ضلع ملیر کے تحت 24 جنوری بروز اتوار باچا خان ہاؤس شیر پاؤ کالونی لانڈھی میں مشترکہ برسیوں کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا۔
ضلع کورنگی کے تحت 25 جنوری بروزپیر حجرہ شہید صادق خٹک کورنگی بلال کالونی میں مشترکہ برسیوں کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا۔
ضلع غربی کے تحت 29 جنوری بروز جمعتہ المبارک باچا خان مرکز میں مشترکہ برسیوں کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا۔
صوبائی سطح پر 31 جنوری بروز اتوار مردان ہاؤس میں مشترکہ برسیوں کے موقع پر قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا
عظیم اسلاف باچا خان بابا اور خان عبدالولی خان کی مشترکہ برسی کا جلسہ عام14 فروری بروز اتوار منعقد کیا جائے گا
سینیٹر شاہی سید نے تمام ضلعی صدور کو پارٹی کے اسلاف کی برسیوں کے پروگراموں کو کامیاب بنانے کے لیے فی الفور تیاریوں آغاز کرنے اور جلد از جلد یونین کونسل اور وارڈ کی سطح پر تنظیم سازی مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ترجمان عوامی نیشنل پارٹی سندھ
کراچی۔پیر 18 جنوری 2016،
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے تھنک ٹینک کا اجلاس سینیٹر شاہی سید کی قیادت میں مردان ہاؤس میں منعقد ہوا،اجلاس میں پارٹی کے یوسی اور وارڈ کی سطح کے تنظیمی ڈھانچے کی تنظیم نو پر غور اور پارٹی کے عظیم اسلاف حضرت باچا خان اور خان عبدالولی خان کی برسیوں کے حوالے سے تقاریب کے شیڈ ول کو حتمی شکل دی گئی ،اجلاس کے بعد جاری کرد ہ اعلامیہ میں پار ٹی کے عظیم اکابرین باچا خان بابااور خان عبدالولی خان برسیوں کی تقاریب کے شیڈول کا اعلان کیا گیاجس کے مطابق ضلع شرقی کے تحت 20 جنوری بروزبدھ فخر افغان ہاؤس الآصف سکوائر سہراب گوٹھ میں باچا خان بابا اور خان عبدالولی خان کی مشترکہ برسی کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا، ضلع جنوبی کے تحت 22 جنوری بروز جمعتہ المبارک گرین سٹی ہوٹل صدر میں مشترکہ برسیوں کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا،ضلع وسطی کے تحت 23 جنوری بروز ہفتہ بٹگرام ہاؤس نارتھ ناظم آباد میں مشترکہ برسیوں کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا،ضلع ملیر کے تحت 24 جنوری بروز اتوار باچا خان ہاؤس شیر پاؤ کالونی لانڈھی میں مشترکہ برسیوں کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا،ضلع کورنگی کے تحت 25 جنوری بروزپیر حجرہ شہید صادق خٹک کورنگی بلال کالونی میں مشترکہ برسیوں کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا،ضلع غربی کے تحت 29 جنوری بروز جمعتہ المبارک باچا خان مرکز میں مشترکہ برسیوں کے سلسلے میں قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا،ان تمام تقاریب میں پارٹی کی صوبائی تنظیم کے ارکان بھی شرکت کریں گے اعلامیہ میں مذید کہا گیا ہے کہ سندھ کی سطح پر 31 جنوری بروز اتوار مردان ہاؤس میں مشترکہ برسیوں کے موقع پر قر آن خوانی اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گاعظیم اسلاف باچا خان بابا اور خان عبدالولی خان کی مشترکہ برسی کا جلسہ عام14 فروری بروز اتوار منعقد کیا جائے گااعلامیہ کے مطابق سینیٹر شاہی سید نے تمام ضلعی صدور کو پارٹی کے اسلاف کی برسیوں کے پروگراموں کو کامیاب بنانے کے لیے فی الفور تیاریوں آغاز کرنے اور جلد از جلد یونین کونسل اور وارڈ کی سطح پر تنظیم سازی مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔
شیئر کریں