مورخہ 28اپریل2016ء بروز جمعرات

امیر حیدر خان ہوتی کل پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام پی کے 8میں کل بروز جمعہ مورخہ 29اپریل 2016 ء بوقت 2بجے بعد دوپہر ایک عظیم الشان انتخابی جلسہ عام چارسدہ روڈ لنڈی سڑک پر منعقد کیا جا رہا ہے ، جس سے پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔