2015

Archive: 2015

مرکزی صدر کی پریس بریفنگ

وزیر اعظم سے ملاقات میں پاک افغان تعلقات ، اکنامک کاریڈور اور فاٹا کے ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ’ اسفندیار ولی خان کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس افغان حکومت کی خصوصی دعوت پر کل کابل جا رہا ہوں ، پاک افغان تعلقات کی بحالی ناگزیر ہے۔ وزیر اعظم کو بتا دیا ہے […]
Read more

نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر من و عن عمل کرنے کی ضرورت ہے

نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر من و عن عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے ’ اسفندیار ولی خان‘  ۔ پشتون دہشتگرد نہیں ہیں زیادہ تر دہشتگرد دوسرے صوبوں خصوصاً پنجاب سے گرفتار ہو رہے ہیں۔ ۔ ملک و قوم کے مفاد کی خاطر قربانی دینے والے آئی ڈی پیزکے گھر بار اور کاروبار […]
Read more

کپتان کو فرشتوں نے ووٹ دیئے تھے، اسفندیارولی خان

پچھلےالیکشن میں کپتان کو صوبے کے عوام نے نہیں ‘فرشتوں’ نے ووٹ ڈال دئیے تھے۔ اسفندیارولی خان حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پنجاب اور سندھ کے عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر کے ہمارے صوبے کے عوام کو بھی پیغام دیا ہے۔ کسی بھی لیڈر کی کوئی ذاتی زندگی نہیں ہوتی وہ ہر سوال […]
Read more

دہشتگردی اور افغان مسئلے کا حل دوشریفوں کے ہاتھ میں ہے

پی ٹی آئی کی طرح گالی گلوچ اور انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے مگر وقت آنے پر  سود سمیت حساب لیا جائیگا، مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کا آج نیوز کو انٹرویو جس حکومت کو پرویز خٹک گالیاں دے رہے ہیں ساڑھے چار سال تک موصوف اس حکومت میں خود بھی وزیر رہے۔ […]
Read more

Pak-China Economic Corridor

Everyone knows about the Silk Route as it connected Europe through Central Asia with South Asia and China for thousands of years. Before the Navel ships were invented this was the only gateway to Indian Sub Continent. Qissa Khani Bazaar in Peshawar was the bazaar of story tellers because several caravans of
Read more

مشترکہ اعلامیہ آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد

موضوع: پاکستان چین اقتصادی کاریڈور  کے روٹ میں مبینہ تبدیلی ہم آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء جو 17 فروری 2015ء کو اسلام آباد میں منعقد ہورہی ہے، پاکستان اور ہمارے عظیم ہمسایہ اور دوست چین کے درمیان اقتصادی تعاون میں اضافے پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔  بالخصوص ہم پاکستان چین اقتصادی کاریڈور کا خیر […]
Read more